نتائج تلاش

  1. ماوراء

    زاویہ 1

    ہاں۔ احساس ضرور ہوتا ہے لیکن اس احساس کا کیا فائدہ جس کے بعد بھی کوئی اثر نہ ہو۔۔ :oops:
  2. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    :laugh: اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔ :P ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔ :wink:
  3. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    بالکل، میں رسی سے بھی بہت ڈرتی ہوں۔ کیوں کہ مجھے ایک دفعہ پاکستان میں سانپ سے بھی واسطہ پڑ چکا ہے۔ :oops: یہ بھولنے کی بیماری تو واقعی بڑی بری ہے میں بڑی تنگ ہوں اس سے۔۔۔ویسے مجھے صرف جو کام کی باتیں ہوتی ہیں نا وہ ہی بھولتی ہیں۔۔۔اور باقی اوٹ پٹانگ ساری یاد رہتی ہیں۔۔ :oops: :P
  4. ماوراء

    زاویہ 1

    نہیں شکریہ کی کوئی بات نہیں۔۔۔ اب میں چلوں۔۔۔ایک تو یہ شمشاد بھائی ہمیشہ مجھے باتوں میں لگا لیتے ہیں۔اچھا بھلا کام کر رہی ہوتی ہوں۔۔۔وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے۔ ایک تو یہ رضوان بہت کام کرتے ہیں۔۔انھیں دیکھ کر ہی مجھے احساس ہوا ہے۔ :P
  5. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ہائے۔۔۔یہ اپانٹمنٹس سے تو میں بھی بڑی بے زار ہوں۔۔۔ویسے جب اپانٹمنٹس کا نام آتا ہے تو مجھے ایک بات یاد آ جاتی ہے۔۔ میری میٹنگ تھی کہیں۔ 13:00 بجے میں 13 کو 3 سمجھتی رہی۔۔ lol جب 2:45 بجے وہاں پہنچی تو۔۔۔او گاڈ ۔۔ میں نے لیٹر نکال کر دوبارہ دیکھا تو۔۔ :shock: کہہ ٹائم 1 بجے تھا۔۔lol جس کے ساتھ...
  6. ماوراء

    زاویہ 1

    aww۔۔۔پہلے کیوں نہیں بتایا۔۔کوئی اور مدد نہیں کرتا تو میں ہوں نا۔۔ :? http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=category&cat_id=3 http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1502
  7. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    یس۔۔۔دو گھنٹے کا ہے۔۔۔اور گرمیوں میں ایک گھنٹے کا۔۔ میں اپنے فون کی ڈائری میں لکھ رہی ہوں۔۔کہ کل بارہ بجے بھابی کو فون کرنا ہے۔ :P
  8. ماوراء

    زاویہ 1

    2 صفحے ڈیلیٹ۔۔۔۔ :shock: اگر مجھ سے یہ کام ہو جائے تو میں لکھنا ہی چھوڑ دوں گی۔۔۔ :? بس میرا بھی ویکنڈ آ رہا ہے۔۔میں بھی انشاءاللہ دو صفحے لکھ ہی لوں گی۔۔شکر ہے صبح جمعہ ہے۔۔۔۔
  9. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    میرا خیال ہے کہ میں یہاں کے 12 بجے کا ہی کہہ رہی تھی۔۔ :P
  10. ماوراء

    زاویہ 1

    سچی سے فریب میں بھی ایسا ہی سوچ رہی تھی۔ لیکن میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے کرنا وہ ہی ہوتا ہے جو میرا دل کر رہا ہوتا ہے۔ میں نے کبھی دماغ کو استعمال نہیں کیا۔(شاید ہے ہی نہیں اسی لیے :? ) روز سوچتی ہوں کہ آج ایک چیپٹر مکمل کر لوں گی۔ لیکن آج کل تو بالکل ہی کچھ کرنے کا دل نہیں کر رہا۔ :oops...
  11. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    جی مل گیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ صبح 12 بجے تک کروں گی۔ اور یہ شکایتوں کا کیا چکر ہے ۔۔۔میں شکایتیں نہیں لگاتی۔ :(
  12. ماوراء

    زاویہ 1

    کوئی ایک نخرہ اٹھایا ہو تو بتاؤں نہ۔۔۔اتنے اٹھائے ہیں کہ اب یاد بھی نہیں رہے۔۔ اور مسکے۔۔۔۔۔کس کو لگائے ہیں۔۔ :? :wink:
  13. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    فریب، یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے ۔۔میں بھابی سے پہلے بھی بات کر چکی ہوں۔ بھابی سے کیا ۔۔تقریباً ساری فیملی سے۔ :wink:
  14. ماوراء

    ٹھنڈے لب

    ارے نہیں تفسیر بھائی، شکریہ تو مجھے آپ کا کرنا چاہیے کہ آپ نے میری بات مان لی ہے۔ بہت شکریہ!! اور رہی چائے کی بات تو۔۔۔۔میری بنی ہوئی چائے کی کیا کھانوں کی دھوم ہر کونے میں ہے۔ :P lol آپ جب آنا چاہیں آ سکتے ہیں۔۔ :P
  15. ماوراء

    زاویہ 1

    فریب، بہت خوب۔۔صرف آپ ہی ہو جو اتنی سنجیدگی سے کام کر رہے ہو۔۔ ورنہ شمشاد بھائی کے تو میں سو سو نخرے پہلے اٹھاتی ہوں۔۔ :P اور افتخار بھائی کا تو کچھ پتہ ہی نہیں۔۔۔وہ باجو جب سے وہاں سے ہو کر آئیں ہیں۔۔ ان کو کچھ ہو گیا ہے۔۔ :P :oops:
  16. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    چھٹی کا اور بھابی کا تعلق یہ ہے کہ آپ کی چھٹی ہوتی ہے تو فون کو بھی چھٹی ہوتی ہے۔۔ ویسے گھر کا نمبر دے دیں تو میرے لیے آسانی ہو گی۔۔
  17. ماوراء

    زاویہ 1

    قسم کے حال سے یاد آیا۔۔۔ میں واقعی ہاتھ دیکھ کر قسمت کا حال بتاتی ہوں۔۔ویسے یہ بزنس والا آئیڈیا برا نہیں ہے۔ مجھے پہلے بھی کسی نے مشورہ دیا تھا۔ :P
  18. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    کل آپ کو چھٹی ہے۔۔۔او کے پھر میں کل بھابی سے بات کروں گی۔۔!!
  19. ماوراء

    زاویہ 1

    آپ نہ بھی بتائیں تو مجھے پتہ ہے کون اچھا ہے اور کون نہیں۔۔ :P
  20. ماوراء

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عارف صاحب!!
Top