نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ٹھنڈے لب

    بہت خوب تفسیر صاحب۔۔!! اور آپ نے بات بھی مان لی زکریا کی۔ اس کا بھی شکریہ زکریا ہی آ کر کریں گے۔ :P
  2. ماوراء

    اردو سنٹر کی پیشکش

    فیصل بھائی، میرے خیال میں تو بہت زبردست آئیڈیا ہے۔ جب معاہدے وغیرہ ہو جائیں۔کام شروع ہو جائے تو مجھے ضرور یاد کر لیجئے گا ۔ اگر مل جل کے کام کیا جائے تو اس سے اچھا تو کچھ ہے ہی نہیں لیکن پھر بھی مجھے کہیں کچھ نہ کچھ شکوک و شہبات نظر آ رہے ہیں۔ :P
  3. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    lol۔۔آپ نے بھی شندرو بندرو تندرو چندرو۔۔۔کہنا شروع کر دینا تھا نہ۔۔کیا پتہ آپ کے اس طرح بولنے سے ایک نئی زبان بن جاتی۔۔ ویسے جب زبان نہ نہ آتی ہو۔۔اشاروں میں بات کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے۔ ویسے حیرانگی کی بات ہے ۔۔ہوٹل والوں کو انگلش نہیں آتی تھی۔۔اور وہ بھی صرف میلک۔۔ :shock:
  4. ماوراء

    زاویہ 1

    ١۔ “بہروپ“ ٢۔ بچوں کی نفسیات ٣۔ ناشکرا نسان ٤۔دیے سے دیا ٥۔بابا کی تعریف ٦۔صاحبانِ علم ٧۔محبوب کون ؟ ٨۔اللہ کا نظام ٩۔اینڈریو ١٠۔انسانی عقل اور رضائے الٰہی ١١۔اللہ کا فضل ١٢۔انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ١٣۔شیئرنگ ١٤۔موت کی حقیقت ١٥۔دعا ١٦۔We don't live in present but in future...
  5. ماوراء

    زاویہ 1

    میری بھی جب نیند ختم ہو گی تو میں بھی دیکھوں گی۔۔۔ :P مصروف۔۔۔آپ کو کیا پتہ کہ دنیا میں گوٹہ کنارے کے علاوہ بھی بہت کام ہیں۔ :( ویسے میں دیکھوں تو سہی کتنے باب رہ گئے ہیں۔۔ :roll:
  6. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    جی بالکل، مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔۔جب افتخار بھائی آ نہیں رہے تھے۔۔۔ :P ویسے اٹالین سیکھ کر آئی ہیں۔؟؟ اگر کچھ سیکھ کر آئی ہیں تو مجھے بھی سیکھا دینا۔۔ :P
  7. ماوراء

    نظارہ - قرۃ العین حیدر

    شوپال کي ميڈنز فينسي بجاؤں؟ يہ نغمہ ميں اور ميرا منگيتر ہميشہ اکھٹے بجاتے تھے، پيرس ميں وہ وائلن پر ميري سنگيت کرتے تھے، تمہارے منگيتر بھي ميوزيشن ہيں؟ايک لڑکي نے پوچھا۔ پروفيشنل نہيں شوقيہ، پيروجانے نے جواب ديا اور نغمہ بجانے ميں محو ہوگئي، اگلے ہفتوں ميں الماس نے پيروجا سے بڑي گہري دوستي...
  8. ماوراء

    زاویہ 1

    زبردست!! اللہ کرے آپ ایسے ہی جاری رکھیں۔۔۔میں تو آجکل مصروف ہو گئی ہوں۔ کچھ بھی نہیں کر رہی۔۔ :P بلکہ میں سارے آپ کو ہی بھیجنے لگی ہوں۔ اور فریب کو بھی۔ :P
  9. ماوراء

    نظارہ - قرۃ العین حیدر

    سات برس پيرس ميں تب تو آپ فرنچ خوب فر فر بول ليتي ہوں گي؟ الما نے ذرا ناگواري سے کہا، جي ہاں پيرو جاہنسنے لگي، اب خاص خاص مہمان جرمن پيانسٹ کے ہمراہ لاؤنج کي سمت بڑھ رہے تھے، پروجا الماس سے معذرت چاہ کر ايک انگريز خاتون سے اس پيانسٹ کي موسيقي پر بے حد ٹيکنيکل قسم کا تبصرہ کرنے ميں منہک ہوگئي،...
  10. ماوراء

    نظارہ - قرۃ العین حیدر

    نظارہ تارا مائي کي آنکھيں تاروں ايسي روشن ہيں اور وہ گرد وپيش کي ہر چيز کو حيرت سے تکتي ہے، دراصل تارا بائي کے چہرے پر آنکھيں ہي آنکھيں ہيں، وہ قحط کي سوکھي ماري لڑکي ہے جسے بيگم الماس خورشيد کے ہاں کام کرتے ہوئے صرف چند ماہ ہوئے ہيں اور وہ اپني مالکن کے شان دار فليٹ کے سازو سامان کو...
  11. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    ویلکم بیک۔۔۔!! افتخار بھائی بھی کئی دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔۔۔آپ تو آگئی ہیں۔۔پیچھے ان کا حال تو ٹھیک ہے نا۔۔؟؟ :P
  12. ماوراء

    وحی

    بیٹا، میٹرک پاس کیا ہوتا تو آج میرا نام بھی صیحح لکھ لیتے۔۔ دیکھو کتنا آسان ہے۔ م ا و ر ا ء ۔۔ماوراء اور یہ لطیفہ میں نے خود 12 بجے لکھا نہیں تھا۔ بلکہ 12 بجے یاد آ گیا تھا۔ کبھی سکول کے زمانے میں سنا تھا۔ مجھے سارے لطیفے بھول گئے ہیں۔ لیکن یہ نہیں بھولتا۔ :P
  13. ماوراء

    اردو سنٹر کی پیشکش

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ اگر مل کر کام کیا جائے۔ اس طرح تو کام چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا۔ جو اردو ویب کا مقصد ہے یقیناً وہی اردو سینٹر کا بھی۔۔۔ لیکن ایک بات ہے پارٹنر شپ میں گڑ بڑ بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن مجھے لگتا نہیں ہے کہ ایسا ہو گا۔۔۔ میرے خیال میں تو فیصل بھائی نے بہت اچھی تجویز دی ہے۔۔۔اب...
  14. ماوراء

    مٹي کي مونا ليزا - اے حمید

    فضا ميں ايئر کنڈيشنگ پلانٹ کي سونفي مہک کے ساتھ باريک ريشمي کپڑوں کي لطيف سرسراہٹ ، بجلي کي دھيمي روشني ميں روغني چہروں کي جھلملاہٹ ، چاندي کے سر پوش والي چٹني مربہ کي شيشيوں کي چمک دمل اور مختلف قسم کے کھانون کي خوشبوئيں گھل مل رہي ہيں۔ دھيمي دھمي باتوں کي بھنبھناہٹ ہے۔ مسرت اندوزي کے منصوبے...
  15. ماوراء

    مٹي کي مونا ليزا - اے حمید

    يہ ہوٹل تو بالکل جنت ہے۔ ايک جوڑا سب سے الگ بيٹھا ہے۔ کڑکي دبلي پتلي سي ہے۔ چست کپڑوں نے اسے اور دبلا بنا ديا ہے۔ بال ماتھے پر ہیں۔ ناخنوں پر ريڈ انڈين گلابي رنگ کا پالش چمک رہا ہے۔ اس شيڈکي لپ اسٹک کي ہلکي سي تہہ پتلے پتلے ہونٹوں پر ہے۔چہرے پر نسواني نزاکت کے ساتھ ساتھ جذبات کا دھيما دھيما...
  16. ماوراء

    مٹي کي مونا ليزا - اے حمید

    مائي گاڈ وٹ اے لولي ہوم از دس ہوم سويٹ ہوم صغرا بي بي کا رنگ ہلدي کي طرح ہے اور ہلدي ٹي بي کے مرض میں سے بے حد مفيد ہے۔ اس کے ہاتھوں ميں کانچ کي چوڑيا ں ہيں ۔ مہينے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پيٹتا ہے تو ان میں سے اکثر ٹوٹ جاتي ہیں۔ چنانچہ اب اوہ اس ہر ماہ کے مستقل خرچ سے بچنے کے لئے سونے...
  17. ماوراء

    مٹي کي مونا ليزا - اے حمید

    مٹي کي مونا ليزا دور حاضر کے نامور ناول نگار اے حميد نئي نسل کے پسنديدہ قلمکار ہيں۔ ان کي کہانياں اور ناول بڑي شہرت کے حامل ہوتے ہيں۔ اے حميد انيس سو اٹھائيس کو امر تسر بھارت ميں پيدا ہوئے۔ انہوں نے بچوں کے سينکڑوں ناول لکھے اور قلم کو بذريعہ معاش کے طور پر اپنايا۔افسانہ نگاري کے صنف ميں...
  18. ماوراء

    ایک گلاب

    یا اللہ مجھے معاف کرنا۔ شمشاد بھائی آپ تو کچھ زیادہ ہی کہہ گئے۔ :oops:
  19. ماوراء

    آر ایس ایس فیڈ

    البتہ ۔۔۔۔ونڈو 98 میں کام نہیں کرتا۔ ۔۔ :P
  20. ماوراء

    سردار جی

    اگر ميں کچھ بھي بولا اور بلوائيوں نے سن ليا تو ايک گولي ميرے سينے کے پار ہوگي، کرپان اور بندوق ميں سے ايک کو پسند کرنا تھا، ميں نے سوچا ان دس بندوق باز بلوائيوں سے کرپان والا بڈھا بہتر ہے، ميں کمرے ميں چلا گيا جھجھکتا ہوا خاموش، اچھے جي اوس اندر آؤ۔ ميں اور اندر کے کمرے ميں چلا گيا، جيسے بکرا...
Top