گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
رات کی ہتھیلی پر
چاند جگمگاتا ہے
اُس کی نرم کرنوں میں
تم کو دیکھتا ہوں تو
دل دھڑک سا جاتا ہے



ی
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاہاہاہاہاہا ارے شمیل بھائی یہ کیا ہیں لگا لگا لگا لگا رے :lol:

آپی آپ نے قسم کھائی ہیں کے فرزوق کے حصے میں (ی) ہی آنا چاہیں

یہ جو آگ ہیں تیری یادوں میں
جلا رہی ہیں دل میرا ،جلتا ہو میں بھی
 

ماوراء

محفلین
وعدہ رہا پیار سے پیار کا
اب ہم نہ ہوں گے جدا
یہ میری دھڑکنیں سن رہا ہے خدا
چاہے تمھیں اس قدر میرا دل
تم کو نہیں ہے پتہ
یہ میری دھڑکنیں سن رہا ہے خدا

ا
 

الف عین

لائبریرین
آ جا صنم
مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آ جاّ گی بہار
جھومنے لگے گا آسماں
جھومنے لگے گا آسماں
کہتا ہے دل اور مچلتا ہے دل
مرے ساجن لے چل مجھے تاروں کے پار
لگتا نہیں ہے دل یہاں۔۔
 

الف عین

لائبریرین
یاد کیا دل نے کہاں ہو تم
جھومتی بہار ہے جہاں ہو تم
پیار سے پکار لو جہاں ہو تم
پیار سے پکار لو جہاں ہو تم
 

فرذوق احمد

محفلین
مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا مجھے آپ اس لیے مِل
میں اکیلے یوں بھی مصین تھا مجھے آپ اس لیے مل گئے

یوں ہی اپنے اپنی سفر مین گم کہین دور میں کہیں دور تم
چلے جا رہے تھے جدا جدا مجھے آپ اس لیے مل گئے
 

ماوراء

محفلین
یادیں یادیں تیری یادیں
کٹتے نہیں ہیں قسم سے
لمحے جدائی کے ہم سے
آتی ہیں تیری یادیں
یادیں تیری یادیں

ن
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمیل،یار یہ بول تو میں گا چکا ہوں۔۔ :shock: میرا مطلب ہے کہ میں پوسٹ‌کر چکا ہوں۔ چلو کوئی دوسرے بول پیش کرو۔ :p
 

الف عین

لائبریرین
یہ دھاندھلی ہے فرزوق۔ یہ گانا تو یوں ہے:
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر، اور الف سے شروع ہوتا ہے۔ جب کہ ’ن‘ سے دینا ہے۔
تو سنو
نہ نہ کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے
کرنا تھا انکار، مگر اقرار تمہیں سے کر بیٹھے
 

نبیل

تکنیکی معاون
تھوڑی سی دھاندلی تو آپ بھی کر گئے اعجاز اختر صاحب۔ یہ بول میں پہلے ہی پیش کر چکا ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top