:eek:
دو کون ، ؟
مجھے اب آرام سے پہلے پاکستانیوں کو فارغ کرلینے دیں ۔ کہ ان سبکو میں کل منی گرام کرواکر آؤں ،
باقی ادھر کے تو عید کے ہی دن عیدی لے گے ۔ :(
مجھے بچاری کو صرف تین بڑے بہنوئیوں سے ملتی ہے عیدی ۔۔ چھوٹے سے میں خود لے لیتی ہوں اسکو بھی میرے پر رحم...