نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    میری قبیل سے ہے۔ بچپن میں سودا لینے جاتا تھا، تو تین، پانچ روپے کے فرائز میرا کمیشن ہوتا تھا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لگتا ہے کہ افطاری کی بھی ایک تصویر ڈالنی پڑے گی، تاکہ معلوم ہو کہ معاملہ کھودا پہاڑ والا ہی ہے۔ :unsure:
  3. محمد تابش صدیقی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    یعنی وہ بچے جلد ہی پھول کر کپا ہو جائیں گے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کاپی پیسٹ مافیا۔ جنگ اخبار
  5. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تازہ یا ملاوٹ شدہ؟ :sneaky:
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایک دفعہ بھائی کو جوش چڑھا، کالے خان سے سحری لانے کا۔ رات بارہ بجے گیا، 2 بجے مایوس ہو کر محمدی والے سے لے کر آ گیا۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کسی بازار میں عید کی خریداری کا سماں نہیں ہے، بلکہ پنڈی میں کھانوں کے لیے مشہور محلہ کرتارپورہ میں سحری کا وقت ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چلیں تعداد تو معلوم ہوئی۔ اگر تو یہ مینو والوں کی طرح کے منی پراٹھے نہیں ہیں تو ماشاء اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دوسرا اس وقت جو میری روٹین ہے اس کے لیے زیادہ فائدہ مند بھی نہیں۔ کہ اکثر وقت لیٹ کر گزرتا ہے، کچھ بیٹھ کر اور نہ ہونے کے برابر چل کر۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہیں، خود اٹھنا ہوتا ہے۔ اور الحمد للہ آج تک اٹھ پہرہ روزہ رکھنے کی نوبت نہیں آئی۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرا خیال ہے کہ روٹی میں اور پھینی میں ہی کافی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شکار پوری سویٹس اینڈ بیکرز اسلام آباد کی مشہور بیکریوں میں سے ایک ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایسا ہی ہے۔ ابھی ساتھ ساتھ پانی کا ذکر نہیں ہے۔ ورنہ چائے کے بعد پانی کا تصور کریں۔ ویسے اوپر پوسٹ کی گئی تصاویر سے اندازہ ہو گیا ہو گا کہ کھاتا کم ہی ہوں۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ ہیں پھینیاں دودھ ڈالنے سے پہلے دودھ ڈالنے کے بعد
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مونگ مسور کی دال، دیسی گھی والی روٹی، پھینیاں، دہی، چائے الحمد للہ
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھایا میں نے بھی نہیں۔ :D
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پشاوری پیزا بھی کہتے ہیں۔ پشتیزا میرے ایک دوست نے بتایا تھا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چچا۔ بلکہ انکل۔ انہی کے قبیل کی ایک چیز پشاور میں بھی ہوتی ہے۔ غالباً پشتیزا کہتے ہیں۔ اے خان
Top