زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,701
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
پوری کا باپ ہوتا ہے اور اوپر سالن وغیرہ بھی رکھا ہوتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,700
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
لگتا ہے کہ آپ نے قتلمہ نہیں کھایا۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,697
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
پراٹھوں اور کچوریوں میں گھی اور میدے کے علاوہ ایک اور مماثلت پرت دار ہونا بھی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,695
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ہمارے تو گھر میں بنتی ہیں، جو مارکیٹ کی نسبت کافی ہلکی ہوتی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,669
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
گوند کتیرا
محمد تابش صدیقی
Post #1,662
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
جی۔ یہ اہم بات ہے۔ پھینیاں ہمیشہ مستند بیکری سے خریدیں۔ اور دیسی گھی میں بنی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,661
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
جی۔ مگر ذائقہ میں سویوں سے مختلف ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,650
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
کوشش کروں گا کہ کل دودھ میں تیار شدہ پھینیاں دکھا سکوں۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #1,647
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,646
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
جی پھینیاں ہی زیادہ تر کہا جاتا ہے، جیسے سویاں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,636
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یہاں ملاحظہ فرمائیں
محمد تابش صدیقی
Post #1,633
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
ایک جملہ کے لطائف
پھر اس کے بعد محلے کی تمام مساجد میں ختم والے دن جاتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,146
مئی 19، 2018
فورم:
لطائف
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اس میں پکوڑے کا ڈیٹا بھی ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #1,626
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
جی نماز کے بعد ہی۔ مغرب کی نماز کے بعد۔ عشاء کے بعد کھا کر سحری خراب کرنی ہے کیا؟
محمد تابش صدیقی
Post #1,623
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
کھائے تو پتہ چلا کہ ساتھ شامی کباب بھی تھا۔ الحمد للہ
محمد تابش صدیقی
Post #1,618
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
پریشر کے دباؤ کے انڈر تھلے آ گئے؟
محمد تابش صدیقی
Post #1,611
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی
میرا خیال ہے کہ بے چارے کو اکیلے ہی پوسٹنگ پر جانا پڑے گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #620
مئی 19، 2018
فورم:
لطائف
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ں اضافی ہے
محمد تابش صدیقی
Post #1,607
مئی 19، 2018
فورم:
گپ شپ
لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی
ترس آ رہا ہے اس بے چارے پر۔ شادی اس کی لیٹ ہو جانی ہے ان چکروں میں اور آخر میں شادی اس سے ہونی ہے، جس میں مذکورہ بالا خصوصیات ہونے کا امکان نہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #614
مئی 19، 2018
فورم:
لطائف
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top