بعد میں تو مرزا اقبال بیگ اور راجہ اسد جیسے نمونے آ گئے تھے۔
مرزا اقبال بیگ کمنٹری کم کرتا تھا اور کھلاڑیوں کے خاندان کی تفصیل زیادہ بتاتا تھا۔ اور میڈیا کی یلغار نے ان کو بھی سینئر سپورٹس جرنلسٹ بنا دیا۔ :)
سامعین، آپ کو بتاتے چلیں کہ ان کے تایا فوج میں ملازم تھے، جبکہ پھوپھا چوک پر چھولوں کی...