بچپن سے ہی کرکٹ کمنٹری سننے کا شوق تھا۔ اور امتحان کے دوران بھی ریڈیو کے پاس کرسی لگا کر بیٹھتا تھا۔ والیم ایڈجسٹ کیا ہوا تھا، ابو کے آنے کے امکانات ہویدا ہوتے ہی ریڈیو بند ہو جاتا تھا۔ :)
آسٹریلیا میں ہونے والے میچز رات 4 بجے شروع ہوتے تھے، تو بھائی کا چھوٹا سیل والا ریڈیو تکیے کے نیچے رکھ کر...