نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، چکن رول، شربتِ بادام، شکر اور تخمِ بالنگا کا شربت ابھی کھانے میں دال چاول کھانے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ایک مسجد کا منظر پتہ نہیں لاہور ہے یا نہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    آلو چھیلیں چپس بنائیں اور کھائیں یہ ورزش دن میں تین دفعہ
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اللہ اللہ بچپن یاد دلا دیا۔ ہاتھ سے پورے دو پیجز اردو بچپن میں ہی کبھی لکھی ہو گی
  5. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    میں سمجھا کہ لکھا ہے 1855 کا ساتھ
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    لارل اور یینی کے احتجاج پر پھینی کا داخلہ اس لڑی میں بند کیا جاتا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اللہ معاف کرے۔ کیا سمجھا ہے مجھے؟ ایک پھینی چار، پانچ دن چل جاتی ہے۔ ایک اور تصویر دیکھیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    سویوں ٹائپ ہے۔ اسے توڑ کر دودھ میں ڈالتے ہیں، تو کچھ دیر میں نرم ہو جاتی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لارل کو یینی سنائی دے اور یینی کو لارل۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    میں سن سن کر معرفت کے اس مقام پر پہنچ گیا ہوں کہ ایک ساتھ دونوں کو سمجھ پا رہا ہوں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    کسی اور کمرے میں جا کر سنیے گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    نقیبی صاحب نے شاید کسی کے کہنے پر سحری میں لسی پی لی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    اے خان کو بہت مبارک ہو۔ اور وارث بھائی کو غالبا پہلی "ہزاروی" مبارکبادی لڑی کی مبارکباد۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    دل کی دھڑکن تو ان کی اکثر تیز رہتی ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ذرا والیوم کم زیادہ، پنکھا آن آف کر کے سنیے گا۔ ہو سکے تو ایک دفعہ موبائل، ایک دفعہ کمپیوٹر سے سنیے گا۔ کہیں نہ کہیں یینی مل جائے گی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    شہر کا نام بتائیں!

    ہم بچپن سے ہر سال کراچی جاتے رہے ہیں۔ کوٹری ہی ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اور جن کو وقفہ وقفہ سے دونوں سنائی دیے، وہ؟ :P
  18. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ایک ویڈیو میں تفصیل سے اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق دونوں ساؤنڈز کی ساؤنڈ ویو ایک جیسی ہے۔ لہٰذا معمولی فرق سے دونوں سنائی دے سکتے ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    مجھے لگتا ہے کہ یہ وقفہ وقفہ سے ویڈیو تبدیل کر دیتے ہیں۔ :P
Top