آٹھ سال مبارک ہوں قیصرانی بھائی۔۔۔۔
ان آٹھ سالوں پر بھی خاقان مساحت داں کی اگلی قسط آجانی چاہیے۔ اب تو زبانوں اور سفر کا تذکرہ الگ سے بنتا ہے۔ بیچ میں تارڑ صاحب کا تڑکے کا حوالہ بھی موجود ہے۔۔۔ :p
میں سمجھا شاید کہہ رہے ہیں کہ جن کے بابے ہوتے ہیں۔ ان کے جن بھی بابے ہوتے ہیں۔۔۔ :p
ویسے مجھے ان بابوں سے باکمال بزرگ یاد آگئی۔ ابھی تک اس کی اگلی قسط لٹکی پڑی ہے۔