کر سکتے ہیں، اب قاعدہ یہ ہے کہ جب کسی چیز میں بالطبع تقدّم و تاخّر ہوگا، ضروری ہے کہ اسمیں مقدار ہو اور مقدار کے تمام اجزا مرتب ہوں، یہ بھی ضروری ہے کہ ایسی چیز متناہی ہو۔
غور کرو بوعلی سینا کی عبارت سے کیا کوئی شخص یہ سمجھ سکتا ہے؟
فردوسی نے آغاز کتاب میں مخلوقات کی پیدایش کی ابتداء، عناصر کا...