لو جی فیر۔۔۔جملہ لبھیا جے
۔۔
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے
میں جنگ نہیں چاہتا، میں جنگی جنون کا بھی مخالف ہوں اور بات چیت کےذریعے مسائل کاخاتمہ اور ترقی دیکھنا چاہتا ہوں، مگر جب ضرورت پڑی تو ملکی دفاع میں اپنی فوج کےساتھ کھڑاہوں گا۔ تسی ساڈے سوون دی ایڈی فکر نا کرو