ہمارے دو یارانِ لنگوٹ خوش قسمتی سے پروفیسر بھی ہیں اور پی ایچ ڈی بھی۔ ہم نے یہ قصہ انھیں بھجوایا تھا اور ان کا جواب تھا کہ پروفیسر کو خود سیٹی مارنی نہیں آتی تھی، ورنہ وہ جواباً سیٹی مار کر حساب برابر کر لیتا۔
دو دن سے فیس بک اور واٹس ایپ پر دھڑا دھڑ شئیر ہو رہی تھی۔ میں نے بھی کچھ دیر سوچا کہ اسے محفل پر پوسٹ کروں لیکن پھر فیصلہ اس کے خلاف کیا کہ ایک سیٹی پر انی بیستی ٹھیک نہیں