بیگمات کے ساتھ ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ اپنے گردونواح کی ان خواتین کے افعال و اعمال سے بہت زیادہ اثر لیتی ہیں، جو ممکنہ طور پر ان کا شریکا ہوتی ہیں اور مقابلے کی بھرپور تیاری کیے رکھتی ہیں۔ علاوہ ازیں آنکھیں بند کر کے اپنی ماں، بہنوں اور زندگی پر اثر انداز ہونے والی دیگر خواتین کے مشورے...