نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟

    اس کو تو بھارتی اپنے پاس ہی رکھیں اب۔ ہم اور پُھلا لیں گے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    یہ پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے کے دوران لاہور میں ہوئے جلسے کی تصویر ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    جلسوں میں حاضری کے بارے میں سیاسی جماعتیں ہمیشہ مبالغہ آرائی کرتی رہتی ہیں، رانا لیلپوری صاحب فرما رہے تھے کہ دو مہینے کی کاوشوں اور پورے پاکستان سے مل ملا کر 20 ہزار بندہ اکٹھا کیا گیا ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    یہ تصویر حوالدار اینکر ڈاکٹر دانش نے پوسٹ کی تھی، اس کی سچائی یہیں سے ثابت ہو جاتی ہے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    اے آر وائی دیکھنا پڑے گا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    مزید یہ کہ۔۔۔۔کھوتی فیر بوہڑ تھلے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    خلاصہ کچھ ہو گا بمبئی سے گئی پونا پونا سے گئی دلی دلی سے گئی پٹنا پهر بهی نہ ملا سجنا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 500 میٹر کے علاقے میں 11 لاکھ لوگ ؟ :thinking: کرامات ہی کرے ہو:cool:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    خان صاحب کی پارٹی کو 2013 میں لاہوری رنگ بازوں سے 18 لاکھ ووٹ ملےتھے۔ آج پورےپاکستان سےلائےگئے بندوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہےپارٹی کو لٹھا پہنانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    جدہ کے ٹکٹ سے تو کچھ اور ہی ظاہر ہو رہا ہے:p
  11. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    19 کروڑ 89 لاکھ ابھی گھر پر ہی ہیں، یقیناً ویک اینڈ انجوائے کر رہے ہوں گے:tongueout:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    بقول انصافین میڈیا 11 لاکھ۔۔۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    رائے ونڈ مارچ کی لڑی ہے بھائیا۔۔۔ ایتھے ای روو:p
  14. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    عمران خان کی سیاست اب 'میریاں آنیاں جانیاں ویکھ' سے زیادہ نہیں رہی۔ 'ذرائع' کو بھی اسکا احساس ہوچکا ہے، بس تالیاں بجانےوالوں کو سمجھانا مشکل ہوتا جا رہا ہے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    بی بی سی نے ابھی تک عمران خان صاحب کے آج کے جلسے کی کوئی خبر نشر نہیں کی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    اب میلہ اسلام آباد میں سجنا ہے شاید، وہاں ایک روزہ میچ کہہ لیں
  17. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    کپتان صاحب سُچے رنگ باز ہیں۔ رؤف کلاسرہ کی طرح کے ثبوت ہاتھ میں لہرا لہرا کے دیکھائیں گے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    مجھے تو نیورو لگ ہے
  19. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

    بنا دی ہے، گو بابرکت ہر گز نہیں ہیں:battingeyelashes:
  20. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    تحریک انصاف کے سربراہ آج رائےونڈ میں ایک جلسے سے خطاب وغیرہ کررہے ہیں۔ کسی کو تازہ ترین صورتحال کا علم ہو تو یہاں شراکت کرے۔ انصافین حضرات میں سے جناب arifkarim صاحب مدظلہ کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ یہاں آکر اپنی پسندیدہ جماعت کے نقطہ نظر اور مستقبل کی ممکنہ سیاسی پیش رفت پر اظہار خیال فرمائیں۔...
Top