رائےونڈ مارچ

تحریک انصاف کے سربراہ آج رائےونڈ میں ایک جلسے سے خطاب وغیرہ کررہے ہیں۔ کسی کو تازہ ترین صورتحال کا علم ہو تو یہاں شراکت کرے۔

انصافین حضرات میں سے جناب arifkarim صاحب مدظلہ کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ یہاں آکر اپنی پسندیدہ جماعت کے نقطہ نظر اور مستقبل کی ممکنہ سیاسی پیش رفت پر اظہار خیال فرمائیں۔ شکریہ
 
‏بی بی سی کی رپورٹ والا نہ ہو بس ورنہ
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پچپن کروڑ ہندوستانی روزانہ صبح اٹھ کر ریلوے ٹریکس، کھیتوں ،اور کچرے کے ڈھیروں پر "سرجیکل سٹرائک " کرتے ہیں
بی بی سی نے ابھی تک عمران خان صاحب کے آج کے جلسے کی کوئی خبر نشر نہیں کی۔
 
تحریک انصاف کے سربراہ آج رائےونڈ میں ایک جلسے سے خطاب وغیرہ کررہے ہیں۔ کسی کو تازہ ترین صورتحال کا علم ہو تو یہاں شراکت کرے۔

انصافین حضرات میں سے جناب arifkarim صاحب مدظلہ کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ یہاں آکر اپنی پسندیدہ جماعت کے نقطہ نظر اور مستقبل کی ممکنہ سیاسی پیش رفت پر اظہار خیال فرمائیں۔ شکریہ
آپ بھی اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کے نقطہ نظر اور مستقبل کے لاحہ عمل پر اظہار خیال فرمائیں۔
 
عمران خان کی سیاست اب 'میریاں آنیاں جانیاں ویکھ' سے زیادہ نہیں رہی۔ 'ذرائع' کو بھی اسکا احساس ہوچکا ہے، بس تالیاں بجانےوالوں کو سمجھانا مشکل ہوتا جا رہا ہے
 
خان صاحب کی پارٹی کو 2013 میں لاہوری رنگ بازوں سے 18 لاکھ ووٹ ملےتھے۔ آج پورےپاکستان سےلائےگئے بندوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہےپارٹی کو لٹھا پہنانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے
 
Top