نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلو علی الحبیب(حبیب پر ردود پڑھو)
  2. اشتیاق علی

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    میں نے دعوت اسلامی کی مختلف کتابوں کا مطالعہ کیا ہے مگر مجھے تو ایسی خطاطی نظر نہیں آئی جس میں مدینہ کی ہ نعلین پاک بناتی ہو۔ اگر آپ کے پاس اس کی کوئی کتاب یا خطاطی موجود ہو تو اپلوڈ کر دیجئے۔
  3. اشتیاق علی

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    خط نستعلیق کے میدان میں بھی اتروں گا انشا اللہ بس آپ کی دعا چاہئے۔ عارف بھائی مجھے فانٹ میں کچھ لگیچرز ڈالنے میں تھوڑی مشکل ہے ۔ لگیچرز تو ڈال دیتا ہوں مگر ان کی کوڈنگ نہیں کر پاتا۔ برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں کچھ بتایا جائےتاکہ میرے علم میں اضافہ ہو اور مزید اچھے اور عمدہ فانٹس لگیچرز...
  4. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    انشا اللہ آپ کے کہنے پر اس فانٹ پر بھی کام کروں گا ۔ بس آپ دعا کیجئے۔
  5. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    میں اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتا، آپ اس کے متعلق عارف کریم صاحب یا شاکر القادری صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    ثلث سے محبت کرنے والوں کے نام ثلث کے دو فانٹس حاضر خدمت ہیں ۔ خط ثلث کو فانٹس میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے ۔ خط ثلث کے معیار کے مطابق خط کو ڈھال نہ سکا مگر جتنا ممکن ہوا کوشش کی اور یہ دو فانٹس بنائے اور آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ فانٹس ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آرا سے آگاہ کیجئے۔...
  7. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    مجھے اس کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں ہے کہ ٹیلی نار والوں نے اس کے کاپی رائٹ خریدے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ یہ فانٹ ٹیلی نار فانٹ کی پچانوے فیصد خطاطی پر مشتمل ہے اس لئے میں نے اس کا نام القلم ٹیلی نار رکھنا ہی مناسب سمجھا۔
  8. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    تہہ دل سے آپ کا بہت شکریہ ۔
  9. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    عثمان صاحب اب چیک کیجئے۔
  10. اشتیاق علی

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    اسلام و علیکم ! تمام اراکین اردو محفل کو شب قدر مبارک ھو ۔ اللہ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت رات میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میری طرف سے شب قدر اور عید کا ایک اور تحفہ حاضر خدمت میں ۔ تحفہ ٹیلی نار کا فانٹ ہے مگر میں نے اس کا نام القلم ٹیلی نار رکھا ھے۔ :)ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آراسے آ...
  11. اشتیاق علی

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    فانٹ پسند کرنے کا شکریہ تمام اراکین اردو محفل کو فانٹ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ، انشا اللہ اب ٹیلی نار والا فانٹ بھی جلد ہی تیار کر دوں گا ۔ بس آپ لوگوں کی دعائیں چاہئیں۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور شاکر القادری کا میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس فانٹ...
  12. اشتیاق علی

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    مندرجہ زیل لنک سے حاصل کیجئے. http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=256
  13. اشتیاق علی

    نیا فونٹ

    جلد ھی ایک نیا فانٹ حاضر خدمت ھو گا. http://img401.imageshack.us/i/newgr.jpg/
  14. اشتیاق علی

    ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ

    Arif Bhai Ap mujhe kisi aur font ki final ashkal bheej sakte hain main un ki taraf dekh ker final font bana ker upload ker don ga. ٕٔ
Top