نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اللہ کی رحمت - میری بیٹیاں

    محمد صابر صاحب ہم بھی پرستان جائيں گے ۔
  2. اشتیاق علی

    اللہ کی رحمت - میری بیٹیاں

    اللہ تعالی آپ کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔ اور انہیں نیک صالح متقی اور پرہیز گار بنائے۔ اللہ تعالی ان بچیوں کو آپ کی مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  4. اشتیاق علی

    فلم اسٹار آصف علی زرداری اور وحید مراد

    عارف بھائی کیوں اردو محفل پر بھی آصف علی زرداری کے میسج بند کرواؤ گے۔ جیسے پہلے موبائل پر بند ہیں۔
  5. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. اشتیاق علی

    پشاور میں خوفناک دھماکہ!

    اللہ تعالی پاکستان کواپنے حفظ و امان میں رکھے اور دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ فرمائے۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہمارے شہر میں تو بہت پیارے گانے چلتے ہیں ریڈیو میں ۔ مست ایف ایم 103، ایف ایم 90 ہم آواز
  9. اشتیاق علی

    پانچ جی۔بی کو۔۔۔۔۔پانچ ایم۔بی میں ’’قید‘‘ کریں۔۔۔۔!!

    میرے پاس بھی تھا لیکن کام کا نہیں ہے ۔ کنورٹ کرنے میں بہت دیر لگاتا ہے ۔ اور اوپر سے ڈیمو ہے ۔
  10. اشتیاق علی

    وہ مری جان ہے

    بہت اچھے۔ نائس غزل
  11. اشتیاق علی

    اکھیاں نوں رہن دے-ریشماں

    اللہ تعالی ریشماں جی کو صحت کاملا عطا فرمائے۔ آمین
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اب لگتا ہے کہ نماز کی فضیلت بھی بیان کرنی پڑے گی۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ارے بھئی ہم تو پہلے سے ہی کہتے ہیں کہ نماز دین کا ستون ہے ۔
  14. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    قلم دل میں ڈبوتا ہوں چند لفظوں کو لکھتا ہوں جو باتیں دل پہ لگتی ہیں انہی باتوں کو لکھتا ہوں
  15. اشتیاق علی

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    ما شا اللہ بہت ہی عمدہ، پیارا اور خوبصورت فانٹ ہے ۔ شاکر بھائی دل سے شکریہ۔
  16. اشتیاق علی

    دنیا کا ہر چوتھا شخص مسلمان

    ارے بھائی جان آپ دونوں لڑ کیوں رہے ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  18. اشتیاق علی

Top