انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی دکھ اور تکلیف اور بے بسی کا احساس ہوا اللہ ہمیں معاف کرے، اللہ کی رحمت سے پر امید ہیں لیکن کیا ایسے ظلم کے بعد بھی ہم کسی معافی کے قابل ہیں۔
عزیزی حضرت شمشاد صاحب ،مکرم و محترم جناب قبلہ و کعبہ حضور گرامی صاحبِ قلم و زباں ، مالکِ تیغ و تمنچہ ، رہبر و قائد محفلِ اردو، جانِ محفلینِ محفلِِ اردو۔
سالگرہ مبارک۔