رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
احباب سے درخواست ہے اُن کی نظر میں ہماری اسلامی اقدار میں سے کوئی ایک قدر یا زیادہ جو اپنی حقیقی روح کے ساتھ آج بھی زندہ ہے (جسے بحیثیت مسلمان ہم نےا ٓج بھی زندہ رکھا ہوا ہے) کا ذکر کریں اور اپنی اقدار کو زندہ کریں۔
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
میری بہت پیاری بہن آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ جیتی رہیئے خوش رہیئے۔اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Happy birthday!
I hope you have
a great time on this
special day.
May your birthday be
a fun and memorable holiday.
You've touched
so...
ہم پنجابی لوگوں کی زبان میں بٹیا لفظ چڑھتا ہی نہیں۔ وِیر کالفظ تو عموماً بھائی کیلئے استعمال ہوتا ہے لیکن ہمارے ہاں (زیادہ تر چھوٹی )بہن کو بھی پیار سے ویر پکار لیتے ہیں
میری پیاری بہن میری پانچ بہنیں ہیں میں جب دوسروں اے انکا ذکر کرتا ہوں تو بہن ہی کہتا ہوں لیکن جب ان سے بات کرتا ہوں تو بیٹا ہی کہتا ہوں بس عادت ہو گئی ہے