میں الحمد للہ مسلمان ہوں۔ تمام انبیاء کرام کی تعلیمات بہتر اخلاقیات کیلئے ہیں ۔اور سب سے بڑھ کر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے حسنِ اخلاق کی تعلیم دی۔ کیا یہ سچ نہیں ہے کی عملی طور پر ان لوگوں کی پیشہ ورانہ احساسِ ذمہ داری ہم سے بہتر نہیں جنہیں ہم کافر کہتے ہیں اور حسنِ اخلاق میں بھی ہم سے...