ہاں آجاؤ فٹافٹ ، ۔۔ ۔ میں تو تیار ہی بیٹھی ہوں تم اب آنے کی کرو ۔ ۔ پورا مہینہ سالگرہ :confused: میری تو چوبیس اکتوبر کو ہی ہے نا ،۔ ۔ ٹاپک نا کھولنا نئا پیچھلے سال کا جو چلتا آرہا ہے اسی میں وش ِ کرلینا ناں ،۔۔
اتنے ٹاپک کھلے دیکھکر مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ :confused:،
:eek:
اچھا تو یہ محفل کا سال دو سال پورا ہونے کا ہے ۔ :grin::grin: میں رات کو دیکھکر پریشان ہوئی کہ ابھی تو چوبیس اکتوبر میں بڑے دن ہیں :confused: اور بڑے بھیا سالگرہ مبارک دے رہے ہیں :confused: ۔
آپکو کتنا یاد رہتا ہے بڑے بھیا :( اک مجھے ہی کسی کا کچھ یاد نہیں...
:confused:
پتا نہیں یہ کیا ہے۔؟ بڑے بھیا نے کھولا ہے تو انہی کو پتا ہوگا مجھے تو اتنا یاد ہے میری اپنی اصلی مچی کی سالگرہ میں ابھی تو بہت دن باقی ہیں :grin:
مجھے یہ بتاؤ یہاں کوئی مٹھائی بٹتی ہے جو بار بار بار آکر اک دوسرے کے نام لکھے جاتے ہیں :confused: ۔ کہ اب شمشاد ۔۔۔
اور اب ضبط ۔۔۔، اور اب فلاں ، ۔۔ ۔۔
اسکا کوئی فائدہ بھی ہے ۔ :confused: ؟
پچھلے سال :confused: ۔
جناب ربط کیا دیتی ۔ آپ نے اپنے قریبی مٹھائی شاپ جس نے دو دن کے لئے آفر دے رکھی تھی کہ مفت آکر کھا جاؤ :rolleyes: تو آپ مجھے وہاں آنے کا دعوت نامہ دے رہے تھے ۔ :( ربط تو اب دیا ہے ۔
تو آپکو ہوش ہی کب ہوتا ہے بڑے بھیا دنیا کا ۔ ۔۔ پہلے سرجریاں ۔۔ پر سرجریاں ،
اور اب ناول نگاری ۔ ۔۔ افسانوں ۔۔ میں اسقدر ڈوبے رہتے ہیں ، فرصت ملے تو سب کا معلوم بھی ہو :grin:
دیکھ لیں میری سالگرہ یاد رہی ۔
ہاں تو پیکٹ والے کوفتوں میں بھلا کیا تردد ۔ آل ریڈی بنے ہوتے ہیں صرف مصالحہ تیار کرنا ہوتا ہے ۔
(:grin: تبھی تو میں حیران تھی کوفتے :eek: :confused: اور آپ :rolleyes: ، وہ تو آج پتا چلا تیار شدہ کو بنا رہے تھے ۔
چلئیے سلاد اور ابلی ُ ہوئی چیزوں پر گزارہ کر لیتا ہے تو تب ٹھیک ہے ۔ :grin:
ایشئن فوڈ کو بھی کبھی ڈھونڈ لے گا روز نئے نئے راستوں سے آتا جاتا ہے کسی روز نظر آ ہی جائے گا ،