:(
اوہو بڑے بھیا ، ۔۔ ۔ آپ نے کتنا کچھ مس کر ڈالا ہے آج ، ۔۔ :rolleyes: ابھی فرزانہ آپکو فون کر کر کر کے مایوس ہوگئیں ہیں کہ بیل بج رہی ہے پر بڑے بھیا موجود ہی نہیں :rolleyes: :eek: ۔۔۔
آج دیکھ لیں فرزانہ کا فون آنا تھا ۔۔ ۔ ۔اور آپ نے حریان ہوجانا تھا ۔ ۔۔ مارے خوشی کے :( پر اب...