ہاں میں جاکر وہاں مہمانوں کے جیسے آرام ہی کرتی ہوں :grin: ۔ کبھی موُڈ ہو تو ساتھ کام کروائے دیتی ہوں ورنہ آرام ، یا پھر شاپنگ ، بچے بھی بٹ جاتے ہیں تینوں خالاؤں کے گھر ، ۔ جس جس خالہ کے بیٹی سے انکی دوستی ہے ہم عمر ہیں تو تینوں اک بڑی کے گھر ، دوسری منجھلی کے گھر ، اور تیسری تیسری خالہ کے گھر...