:grin:
ارے واہ ، آپ نے تو نمبر یہی پر لکھ ڈالا :grin: بہت خوب ۔ ۔۔ پے ایز یو گو '' میرا بھی یہی ہے ۔ مہنگا بہت پڑتا ہے مگر میں نے کبھی موبائل سے کال ہی نہیں کی ۔ صرف ایس ایم ایس کرتی ہوں ورنہ کال کے لئے میں لینڈ لائن یوز کرتی ہوں ۔ ۔۔ مگر اگر آپکا پے ایز یو گو اورنج ہے ۔؟ تو آپ اگر ہر...