بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟
زندگی کے پہلے دس سال اپنے گاؤں میں گزرے. بچپن کے متعلق مجھے ایک بات جو یاد ہے وہ یہ ہے کہ میں سوچا کرتی تھی کہ یہ ہوتا ہے بچپن؟ اسے کہتے ہیں بے فکری؟ اس سے بہتر زندگی بڑے ہو کر ہوگی اور واقعی بڑے ہو کر زندگی بچپن سے بہتر ہے. بے فکری اب ہے نہ تب تھی لیکن پھر بھی اب بہتر...