نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بہتر بلکہ بہترین کریں اللہ تعالی آپ کی اور آپ کو صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں رکھے!
  2. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    کس چیز کا فرق؟ یا تنوع وغیرہ؟
  3. مریم افتخار

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    مجھے تو ہیوی ناشتہ کر کے بھی دوسرے لیکچر میں بھوک لگ جاتی ہے! دماغ کا غیر ضروری استعمال وغیرہ...
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ص سے طبیعت کو کیا ہوا؟ خیر ہے؟
  5. مریم افتخار

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    بہت بہت مبارک ہو سعدیہ بہنا! :)
  6. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبھی کو ایسا لگ رہا ہے یا مجھے کہ آپ زیادہ محتاط ہوگئے ہیں ایک دم!
  7. مریم افتخار

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    ناشتہ بادشاہ کا اور عشائیہ مزدور کا نہیں سنا؟
  8. مریم افتخار

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    ٹھیٹھ پنجابی آندی ہندی تے تہاڈے مراسلے وچ اِنیاں زباناں دی ملاوٹ دا کتھوں پتا لگنا سی تے نالے اردو فورم تے کی کرنا سی. ایہہ ہور گل اے کہ ٹھیٹھ اردو وی نئیں آندی! ہاں اوداں ای دعاواں دینیاں واں تے ست ضرب ست بسم اللہ! :)
  9. مریم افتخار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زندگی میں کچھ کام ہیں جو لازمی آنے چاہئیں! وقت کا پتا نہیں ہوتا، کہاں ہوٹل ہوں یا کیا ہو نہ ہو! :)
  10. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زار زار رونے کو زار زار رونا ہی کیوں کہتے ہیں؟
  11. مریم افتخار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مزیدار چائے بنانا مقصود ہوتا ہے، جلدی چائے بنانا نہیں! جسے جلدی بنوانی ہو، کسی اور سے بنوا لے! :p
  12. مریم افتخار

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    پہلا لفظ اردو دا دوجا عربی دا تے پنجواں انگریجی دا کی کرے بندہ! :D
  13. مریم افتخار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میرے ہاتھ کی چائے بہت پسند کی جاتی رہی ہے، تاہم جب میں چائے پکا رہی ہوؤں تو اماں کی آواز آتی ہے، 'ہڈیاں گلا رئی ایں؟' اور میرے ذہن میں اقبال کا دیر سے آنا آتا ہے. :heehee:
  14. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    ہو سکتا ہے مریم واہ میں لپٹی ہوئی آہ ہی ہو! :)
Top