نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    سنا تو ایسا ہی ہے لیکن دھیان رہے کہ کہیں ہم اپنی اپنی پروفائلز پر 'مدیرِ باکمال' پڑھنے بھی نہ لگ جائیں! :)
  2. مریم افتخار

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    جی تو حاضرین سب کو سمجھ آئی ہے؟ :) (تاشہ و وان فاتح و چناؤ وغیرہ...)
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    اور ہم نے بین السطور یہ پڑھا کہ مزید ویہلوں مشٹنڈوں کو دھندے پہ لگانے کا انتظار رہے گا. :sneaky:
  4. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    جزاک اللہ امین بھیا! خیر مبارک، خیر مبارک! :)
  5. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارک یاز بھائی! اس عزت افزائی کے لیے ہم مقروض وغیرہ نہیں ہوں گے. :cool:
  6. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    ارےےے یہ تو ہمیں پتا تھا، پر یہ علم نہ تھا کہ املاء کی اغلاط درست کرنا بھی شرارت کہلایا جاتا ہے. :sneaky:
Top