نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    اب آیا نا مزا! واہ کیا خوشبو ہے! خیر مبارک ہادیہ بہنا! اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے! آمین. :)
  2. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارک ہادیہ بہنا!! ویسے مبارک باد اس مراسلے میں بھی نہیں تھی. :p آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! :daydreaming: (سرپرائز! )
  3. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    اور مدیروں کی شان میں گستاخی والے مراسلے حذف کرنے والے اہم کام کا ذکر تو آپ بھول ہی گئے! :sneaky:
  4. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارکاں جناب! تہاڈے مدیروں وچ جیہڑی سازش لُکی اے پھڑی گئی اے! :)
  5. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! پھر میں ہاں سمجھوں؟ سب سے زیادہ لڑیاں روزمرہ کے منتخب موضوعات میں کھولنی ہیں! باقی ہم سنبھال لیں گے. ;)
  6. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ انہوں نے 'اعوذ باللہ' کی ہو؟ :D(پر ہم پھر بھی نہ ٹلے ہوں!) #اچھا سوری. :)
Top