خیر مبارک محمد حمزہ بھیا!! :)
زیادہ وائرس بننے کی ضرورت نہیں ہے بھیا
'Life is a race.......' :feelingbeatup:
ارے ارے! کونو فرکی لے رہا ہے! زندگی ریس نہیں ہے! اگر ہو بھی تو، میری زندگی تو نہیں ہے، نہ میں نے اول روز سے سے بننے دیا ہے اور نہ بننے دوں گی. (میں زندگی کے کسی میدان میں کبھی ریس میں...
چاہے محفل کو جتنے سال کی بوڑھی بھی کہہ لیں اور چاہے ثابت بھی ہو جائے (اور ان شاء اللہ ایک دن ہو جائے گی!) مگر اس کے حوصلے ٹین ایجرز کی طرح جوان رہیں گے اور اس کے زورِ بازو میں......
تو پھر فرقان احمد بھائی! اس معاملے کو رفع دفع کرنے کے دھندے پر بھی پہلے ہی کسی کو لگا دیں تا کہ ابھی تو سند رہے تاہم بوقتِ ضرورت کام آئے. :battingeyelashes: