نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    جا ویرِیا، وے جا ویرِیا
  2. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    خیر مبارک یاز . اللہ آپ کی امید کے پودے کو پانی لگائے! (اور پھل وغیرہ بھی)
  3. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    بہت بہت خیر مبارک فہد! :daydreaming: آپ یہاں پِھر رہے ہیں اور اُدھر آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے جس کا بھی انتظار ہی ہو رہا ہے. کچھ تو رحم کِیا کیجیے یا ٹیم ممبر! یا میرا پرچہ آؤٹ آف کورس تھا؟ ;)
  4. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    چِھڑے ہوئے نوں ہور کی چھیڑنا سرکار!
  5. مریم افتخار

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تجھ سے جدا گر ہو جائیں گے تو خود سے بھی ہو جائیں گے جدا
  6. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    خیر مبارکاں جناب! میں تے منٹو نوں یاد کیتا سی، تہاڈے شہر دا تاپمان آپے چِھڑ گیا! :)
  7. مریم افتخار

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تم کو پایا ہے تو جیسے کھویا ہوں کہنا چاہوں بھی تو تم سے کیا کہوں
  8. مریم افتخار

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تارا رم پم، تاا راا رم پم!
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    سات ہزار چار سو بانوے (مراسلے درکار) !
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    ایسے ہی آتی رہا کریں نا اور کچھ ایکٹو بھی ہو جائیں مراسلہ جات کرنے میں نا! :)
  11. مریم افتخار

    سیاسی منظر نامہ

    نہایت افسوسناک!!
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    اور سب آپ کو بھی مس کر رہے ہیں عائشہ بہنا. :)
  13. مریم افتخار

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    ہائے ہائے! ایڈا ظلم ایس نمانی تے نہ کرو! تسی تے ساڈے وڈے وی او تے سانوں بوہت عزیز وی. میں تے ہاسے لئی (اردو آلا ازراہ تفنن) کہیا سی تے نالے ایہہ وی چاہیا سی کہ تسی ہر جگہ تبصرے کردے نظر آوو. :)
  14. مریم افتخار

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    اگر وہ محفل پر رجسٹریشن کی تاریخ کا تعین نہ کرتے تو میرا خیال ہے کافی لہوڑی رضاکار اکٹھے ہوجانے تھے اور یہ میسج پھیلا دیا جانا تھا کہ محفل پر اکاؤنٹ وغیرہ بنا لیا جائے وغیرہ!
Top