نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارک سائرہ سس! بے حد جزاک اللہ! :) اچھاااااااااا ہم تو سمجھے تھے کہ ریسیپیز میں املاء کی نہیں بلکہ اجزاء کی غلطیاں ہوتی ہیں!! :D
  2. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    فورم والے سیکشن میں جائیں تو گنتے گنتے بارہویں زمرے تک پہنچ جائیں گے، لیکن اسے چھیڑنا نہیں ہے، وہاں سے واپس مڑنا ہے! آدھا راستہ واپس آئیں تو ایک زمرہ ہے 'روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات' . جی جی وہی. تو اس میں بار دگر خوش آمدید! :)
  3. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارک عدنان بھیا! اب ہم بہن بھائی بھی ایک سازش کریں گے. آپ میرے زیر ادارت زمرے میں جی بھر کر پوسٹ کریں اور بے فکر رہیں، ہم ماسٹر صاحب کی نظروں سے بچ بچا کر سب کچھ صاف و شفاف کر دیا کریں گے. :)
  4. مریم افتخار

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    خیر مبارک محترمی! بس آپ کی یہی باتیں ہمیں آپ کا ادارت چھوڑنے کا غم بھولنے نہیں دیتیں! :)
  5. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    میں 24 جولائی کی بولی لگاتی ہوں! :D
  6. مریم افتخار

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    1995؟ کیااا؟
  7. مریم افتخار

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    محترمی! وہ جو بھری جاتی ہے وہ 'حامی' ہوتی ہے؟ :)
  8. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    ارے ارےےےےےے! بھیا! ازراہِ تفنن کہا تھا! معذرت قبول کیجاوے!
  9. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے تو ہر ماہ لکی ڈرا میں انعام بہت نکلتے ہیں.:p جولائی میں 'جیتو پاکستان' میں نکلا تھا. میں نے گھرکا تو آگے سے وہ نمائندہ صاحب سینئیر بن کر غصہ کرنے لگے اور میں نے ہر بر کی طرح اس بار بھی کہا کہ آپ رکھ لیں! (میں نے کونسا کمایا ہے جو مجھے فکر ہو کہ سچ جھوٹ کیا ہے!)
Top