نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فائل اپلوڈ

    مگر یہاں تو اب یہ لکھا آرہا ہے - Sorry, The upload facility is not available. کیا کیا جائے؟
  2. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    چاہتا تو میں یہی تھا کہ نہ کھیلا جائے - مگر یہ کھیل واقعی بہت دلچسپ ہے - بہت شکریہ تعبیر!
  3. فرخ منظور

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    اچانک ہی خوش آمدید!‌
  4. فرخ منظور

    آج کا شعر

    واہ واہ وارث صاحب یہی چاہ رہا تھا میں کیونکہ مجھے بھی شک تھا بالکل ٹھیک کہا داغ کا ہی ہے - یہ غزل اگر پوری مل سکے تو عنائت ہوگی -
  5. فرخ منظور

    آج کا شعر

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں‌کہ جی جانتا ہے (داغ)
  6. فرخ منظور

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بے شک سب سے بری آواز گدھے کی ہے - لیکن زیک یہ تو معاملہ ہے ذہنی حالت کا - بعض اوقات ایک ہلکی سی آواز برداشت نہیں ہوتی اور بعض اوقات آپ ہرقسم کی آواز برداشت کر لیتے ہیں -
  7. فرخ منظور

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    خوش آمدید یاز بھائی!
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر

    بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا اگر اِس طرہء پرپیچ وخم کا پیچ و خم نکلے (مرزا)
  9. فرخ منظور

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    زونی! کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا - اب عبیداللہ علیم کا یہ شعر دیکھیے کہ سنگِ راہ کا کیسا استعمال ہے - پروین اچھی خاصی اصطلاح کو برباد کردیتی ہے - ;) جو بے خبر کوئی گزرا تو یہ صدا دی ہے میں سنگِ راہ ہوں مجھ پر عنایتیں کیسی
  10. فرخ منظور

    یاس مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا - یاس یگانہ چنگیزی

    بہت خوبصورت غزل ہے وارث صاحب - یاس یگانہ چنگیزی آزاد نظم اور غالب کے سخت دشمن تھے - :)
  11. فرخ منظور

    نیرہ نور اے جذبہ دل گر میں چاہوں ۔۔ (نیرہ نور )

    دونوں ہی زبردست ہیں :) - بہت شکریہ سارہ! بہزاد لکھنوی کا بہت خوبصورت کلام ہے -
  12. فرخ منظور

    ایک غزل کی تلاش

    سیدہ کیا اسکا نام آصف مہدی حسن تو نہیں؟
  13. فرخ منظور

    آج کے خود کش حملوں کے تناظر میں ایک نظم

    بہت شکریہ سیدہ آپکا نمود کو پوسٹ کرنے کے لیے - :)
  14. فرخ منظور

    ضمیر جعفری ایک رئیس زادے کی سالگرہ

    قبلہ اگر آپ ان غلطیوں کا علم رکھتے ہیں تو انکی نشاندہی کریں - مجھے تو خوشی ہوگی - بلکہ میں تو جان بوجھ کر بھی کبھی غلطی کردیتا ہوں‌تاکہ اہل ِ علم انکی نشاندہی کریں اور میں ان کا شکریہ ادا کروں کیونکہ غلطیوں سے ہی ہم سیکھتے ہیں - اگر میری کسی پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی محسوس ہو تو بلادھڑک اظہار کیا...
  15. فرخ منظور

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    ناروا کہیے، ناسزا کہیے کہیے کہیے، مجھے برا کہیے :)
  16. فرخ منظور

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    بہت شکریہ فرحت کیانی! کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے :)
  17. فرخ منظور

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    شکریہ وارث صاحب اصل میں آج کی کچھ بات چیت سے یہی غزل ذہن میں آرہی تھی سو پوسٹ کردی -
  18. فرخ منظور

    توبۃ النصوح

    شمشاد صاحب اور بھی بہت سے دھاگے کسی اور سمت جارہے ہیں انہیں بھی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے - امید ہے انہیں بھی آپ قابلِ توجہ سمجھیں گے - بہت شکریہ!
Top