جس زندگی میں شوق ہو گا ، اس میں خوف نہیں ہو گا۔ خوف دوزخ ہے ، شوق جنت ۔ مفادات کو مقدم سمجھنے والے مقام شوق سمجھ نہیں سکتے، شوق کا تعلق دل سے ہے۔ مفادات کا واسطہ دماغ سے، دل قربانیاں پیش کرتا ہے ، عقل حاصل کی تلاش میں سرگرداں ہے، قربانیاں پیش کرنے والے کو کوئی ڈر نہیں ہوتا ، اور حاصل کی تمنا...