ایک سپاہی شرط لگانے اور حیرت انگیز طور پر ہمیشہ جیت جانے میں بہت ماہر تھا اس وجہ سے لوگ اس کے ساتھ شرط لگاتے ہوئے گھبراتے تھے۔ ایک بار اسکا تبادلہ ایک ونگ سے دوسرے ونگ میں ہوا۔ اس کے نئے کمانڈر کو اس کے سابقہ کمانڈر کی طرف سے ٹیلیفون موصول ہوا کہ وہ اس سپاہی سے بچ کے رہے اور کوئی شرط نہ لگائے۔...