آپ کی خوش قسمتی یہ ہے کہ الله نے آپ کو ہمیشہ ہی صراط مستقیم پر رکھا مگر کسی آزمائش میں نہیں ڈالا اس لیے آپ نے یہ سوچ لیا کہ مذہب کی ضرورت ہی نہیں ہے- صرف مذاہب کا احترام کرنے اور الله کے وجود کو مان لینے سے کام چل جائے گا- آپ کو آزمائش میں نہیں ڈالا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو آزمائش میں...