الله خود پر کوئی احسان نہیں رکھتا، امید بی بی اگر آپ نے اس کے لئے کوئی چیز چھوڑی ہے تو وہ آپ کو اس سے بہتر شے سے نواز دے گا-
نہیں، بعض چیزوں کے بعد ان سے بڑھ کر اور ان سے بہتر کوئی چیز نہیں ملتی کیوں کہ دل کو کوئی چیز بہتر نہی لگتی-
ڈاکٹر خورشید نے اس کی آنکھوں میں امڈتی نمی اور اسے چھپانے کے...