نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) کا ارشاد ہے کہ بے شک جسم کے اندر گوشت کا ایک ٹکڑا ہے اگر وہ درست ہوجائے تو سارا جسم درست ہوجائے, اور اگر وہ بگڑ جائے تو پورا جسم بگڑ جائے۔ جان لو کہ وہ دل ہے
[ صحیح بخاری، کتاب الایمان، باب:39 ، حدیث:52 ]
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
انوکھا بیج : ایک سبق آموز کہانی
ایک تاجر اپنی محنت سے کامیاب ہوا اور ایک بہت بڑے ادارے کا مالک بن گیا ۔ جب وہ بوڑھا ہو گیا تو اُس نے ادارے کے ڈائریکٹروں میں سے کسی کو اپنا کام سونپنے کی دلچسپ ترکیب نکالی ۔ اُس نے ادارے کے تمام ڈائریکٹروں کا اجلاس طلب کیا اور کہا “میری صحت مجھے زیادہ دیر تک اپنی...
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
بعض مردوں کو عشق ميں محض اس لئے صدمے اور زلتيں اُٹھانی پڑتی ہيں کہ ” محبت اندھی ہوتی ھے ” کا مطلب وہ يہ سمجھ بيٹھتے ہيں کہ شائيد عورت بھی اندھی ہوتی ھے - مشتاق احمد يوسفي