نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Young Adult تھیٹرمیں جاکردیکھی تھی چارلز تھیرون کی تباہ کن اداکاری حساس کہانی اورلاجواب مکالمے پیٹرک ولسن بھی الگ روپ میں نظرآئے ۔ ڈراما موویز کے شائقین کوپسند آئے گی
  2. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    A Gifted Man یہ بروزجمعہ شب آٹھہ بجے آتے ہیں ڈاکٹر مائیکل ہالٹ ایک نیوروسرجن کوان سابقہ بیگم کی روح جوصرف ان کو نظرآتی ہے اور ان کے ہائی کلاس مریضوں کے ساتھہ اپنے فلاحی ہسپتال کے معاملات اورمریضوں کی مدد کرنے کی التجاکرتی ہیں کہ وہ اس فلاحی ہسپتال کو ان کی ایکسیڈنٹ میں موت کے بعد بند ہوتانہیں...
  3. زبیر مرزا

    اُف ایک اور اردو فورم

    السلام علیکم آپ سرپکڑ کرسوچیں گے کہ ارے صاحب انٹرنیٹ پرایک اور اردو فورم کی بھلاکیاضرورت تو عرض ہےکہ دوستوں سے تقریب ملاقات کی اک کوشش ہے ایک تعلیمی, تفریحی اورثقافتی سلسلے کاآغاز ہے بس اوراحباب سے رابطے کی سبیل۔ آپ آئیں تو ہمیں خوشی ہوگی کہ حلقہء دوستاں وسیع ہوا http://www.urduwatan.com/
  4. زبیر مرزا

    بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح

    قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں معلومات پیش کرنے کاشکریہ
  5. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    شکرہے ورنہ مجھے تھراپسٹ تلاش کرناپڑتا افسردگی سوختہ جاناں ہے قہر میر
  6. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم سال کاآخری ہفتہ عشرہ مجھے ہی اداس اداس لگتاہے یاکسی اورکوبھی
  7. زبیر مرزا

    مبارکباد ہماری لاڈلی بہنا سیّدہ سارا غزل کو عمرے کی سعادت مبارک ہو

    عمرے کی سعادت مبارک ہو۔ ربِّ جلیل سے دعا ہے کہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب کرے آمین
  8. زبیر مرزا

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    آج اداسی کی کیفیت اورحسب حال ہے یہ غزل پیش کرنے کاشکریہ ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا
  9. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ان شاء الله ضرورچند اقتباسات شئیرکروں گا
  10. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بس جی پڑھائی کی مصروفیت رہی پھرزاہدہ حناکے افسانوی مجموعے رقص بسمل ہے کوباربارپڑھاکہ زاہدہ حنا تلخ اورجان لیواکہانیاں لکھتی ہیں
  11. زبیر مرزا

    مومن ہے نگاہ لطف دشمن پر تو بندہ جائے ہے - مومن

    وہی مومن مبتلااوروہی لاجواب غزل بہت شکریہ کاشفی صاحب غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  12. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم ہم آئے ہیں کچھہ عرصہ غیرحاضری کے بعد
  13. زبیر مرزا

    انشاء جی اُٹھو - اسد امانت علی

    اسد امانت کی باکمال گائیکی انشاء جی اُٹھو
  14. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں، یاد رہے گا (ابن انشاء)
  15. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ياں تو دم ميں نہيں دم اور وہ ليے تيغ دو دم کہتے ھيں ديکھو نہيں دم کا چرانا اچھا (ابراہیم ذوق)
  16. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اب میرے بس میں نہیں ترک _ تکلم کرنا لب ہوں خاموش تو میرے دیدہ تر بولتے ہیں
  17. زبیر مرزا

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ‫یونہی افزائشِ وحشت کےجو ساماں ہوں گے دل کے سب زخم بھی ہم شکلِ گریباں ہوں گے شاعر نامعلوم
  18. زبیر مرزا

    وعدہ آنے کا وفا کیجئے، یہ کیا انداز ہے؟ تم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے مرزا غالب

    وعدہ آنے کا وفا کیجئے، یہ کیا انداز ہے؟ تم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے مرزا غالب
  19. زبیر مرزا

    میں اور میری سائیکل

    ماشاء الله ویسے میں اورمیری سائیکلیں کہیں کہ فوٹومیں دو سائیکلیں نظرآرہی ہیں ایک پنک کلرکی سائیکل بھی ہے
  20. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
Top