نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    دل بیکل ہے - یحییٰ خان یوسف زئی

    غزل دل بیکل ہے کیا پاگل ہے ؟ عشق معمّہ اِک لا حل ہے ٹوٹ کے روۓ سب جل تھل ہے جیون پیاسا ہر اِک پل ہے یاد تمہاری امرت جل ہے کل کا سپنا پھر اک کل ہے دنیا داری اِک دلدل ہے سب ٹلتا ہے موت اٹل ہے ××××××××××××××××××××××× شاعر : یحییٰ خان یوسف زیٔ
  2. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
  3. زبیر مرزا

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    ارے واہ تعارف میں آپ نے زبان, ادب, ذہانت اورمزاح سب یکجاکردیا
  4. زبیر مرزا

    او ڪو ٻيو فهم

    روزا نمازون اي پڻ چڱو ڪم او ڪو ٻيو فهم جنهن سان پسجي پرينءَ کي شاه عبداللطيف ڀٽائي ترجمہ: روزہ نماز قابل تحسین عمل ہیں مگر جو فہم اور دانش اپنے محبوبِ حقیقی کا قرب حاصل کرنے کی لئے ضروری ہے وہ کچھ اور ہی ہے
  5. زبیر مرزا

    ابن انشا دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں - ابن انشا

    بہت شکریہ جناب اور مکررپوسٹ کےلئیے معذرت
  6. زبیر مرزا

    عابدہ پروین روشن جمال یارسے

    روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتش ِگُل سے چمن تمام حیرت غرور ِحسن سے شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام اللہ ری جسمِ یار کی خوبی کہ خود بخود! رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام دل خون ہوچکا ہے جگر ہو چکا ہے خاک باقی ہوں میں مجھے بھی کر اے تیغ زن تمام دیکھو تو چشم...
  7. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    ماشاءالله عثمان صاحب یہاں ہیں- آپ کاطوفان والاکمنٹ لطف دے گیاجناب جوآپ نے کسی دھاگے میں لاجواب حس مزاح کے ساتھ بڑابرمحل پوسٹ کیاتھا
  8. زبیر مرزا

    نگارشات قلم نا تمام

    بصدشوق جناب ہم محوانتظارہیں
  9. زبیر مرزا

    دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں

    دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں
  10. زبیر مرزا

    ابن انشا دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں - ابن انشا

    دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاں ہم سے عجب ترا درد کا ناتا، دیکھ ہمیں مت بھول میاں اہلِ وفا سے بات نہ کرنا، ہوگا ترا اصول میاں ہم کیوں چھوڑیں ان گلیوں کے پھیروں کا معمول میاں یونہی تو نہیں دشت میں پہنچے، یونہی تو نہیں جوگ لیا بستی بستی کانٹے دیکھے، جنگل جنگل پھول میاں یہ تو کہو...
  11. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    آجائیں نیویارک کباب کنگ سے بہاری کباب اورجکیسن ہائیٹ سے میٹھے پان کھلائیں گے آپ لوگوں کو
  12. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    فون پر پہلی باربات ہوئی آج بیبابچہ لگامحب بات مختصرہوئی کہ شلجم اورمرچوں کااچارمیرے سامنے تھا اوربھوک زوروں پرتھی
  13. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    فون پرمحب علوی کی سادگی ومعصومیت بھری آواز سن کرآیاہوں :snicker:
  14. زبیر مرزا

    السلام علیکم جناب فون نمبر آپ کو بھیجا تھا

    السلام علیکم جناب فون نمبر آپ کو بھیجا تھا
  15. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    نسخے بتلاوے جاویں ہیں یہاں تو ہم بھی حصہ لیں سادہ دودھہ والی چائے میں ایک آدھے انچ برابرادرک کاٹکڑاڈال کرپکائیں موسم کی تبدیلی, نزلہ کھانسی اورتھکاوٹ رفع ہوجاتی اس سے آزمودہ یہ نسخہ میرا
  16. زبیر مرزا

    آج کا شعر - 5

    فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے (شاعر: مرزا محمد رفیع سودا)
  17. زبیر مرزا

    فلمی مکالمے

    شبانہ اعظمی اورنصیرالدین شاہ فن کی بلندیوں پر پیش ہے رائس پلیٹ کی جھلک
  18. زبیر مرزا

    بخارا ریسٹورنٹ کونی آئ لینڈ ایوینیو والا؟

    بخارا ریسٹورنٹ کونی آئ لینڈ ایوینیو والا؟
  19. زبیر مرزا

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    السلام علیکم جناب کراچی میں اتوارکولگنے والے فرئیرہال کتب بازار میں اپنے محبوب مصنف کا جاری کردہ رسالہ داستان گو ملاتھا جوکسی خزانے سے کم نہیں میرے لئیے سن اشاعت جنوری انیس سو ساٹھہ
Top