نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  3. زبیر مرزا

    چند سوالات پردیسیوں سے

    ~چند سوالات پردیسیوں سے ~ ******************** السلام عليكم ورحمة الله وبركاته چند سوالات پردیسیوں سے کہ اسی بہانے ذکر وطن ہوجائے گا۔ شکریہ 1 آپ اس وقت کس ملک میں مقیم ہیں؟ 2 آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ 3 آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں*کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ 4 موسیقی اپنے وطن کی پسند...
  4. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. زبیر مرزا

    وقت کی رائیگانی سے ڈرلگتاہے

    وقت کی رائیگانی سے ڈرلگتاہے تیری بے زبانی سے ڈرلگتاہے اب تو تاریک جنگلوں میں بسر ہو سورج کی تابانی سے ڈرلگتا ہے بلاعنوان کٹے گی زندگی میری کہ حرف ومعانی سے ڈرلگتاہے مجھہ کو محافظوں نے لوٹا اب ہرنگہبانی سے ڈرلگتاہے میں ہوں ہابیل مجھہ کو اب تک ابن آدم کی کہانی سے ڈرلگتاہے
  6. زبیر مرزا

    گم گشتہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے-- شاعرنامعلوم

    گم گشتہ محبّت کے خوابوں کی طرح ہے وہ روح کے صحرا میں سرابوں کی طرح ہے وہ زیست کے مکتب میں نصابوں کی طرح ہے پڑھتا ہوں اسے روز کتابوں کی طرح ہے اب اس سے خیالوں میں ہی ہو جاتی ہیں باتیں گو بیچ ميں پردہ سا ہے حجابوں کی طرح ہے اس شخص کے لہجے میں شیشے کی کھنک ہے رگ رگ میں اترتا ہے شرابوں کی طرح...
  7. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ابن سعیدبھائی سے شمشاد بھائی :)
  8. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ابن سعیدبھائی ماشاءالله - اسکول کون ساہے آپ کا
  9. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جی آیانوں خوش آمدید اب اسکول کانام اورمضمون کابھی بتلائیں جس سے فارغ ہو کر آ ئے ہیں اورجوسوالات ہم نے ارسال کیے تھے ان جوابات آرام واطمینان سے دیجیئے گاکوئی جلدی نہیں
  10. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شکریہ امین بھائی دیسی جوشاندہ( جودرجن بھرکراچی سے لایاتھا) پی رہاہو
  11. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شمشادبھائی کھڑکی میں ونڈووسٹاہے چلمن نہیں اورصاحب ڈؤنٹ چاکلیٹ کے لائے آپ ہمارے حصے کے ونیلافراسٹڈکیاہوئے
  12. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بھئی ہم تومبتلائے زکام گھرپرپڑے ہیں اورسارے دن سے محفل کی کھڑکی سے لگے بیٹھے ہیں
  13. زبیر مرزا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی میں نئے دھاگے کاآغاز کتنے مراسلوں کے بعد کرسکتاہوں...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی میں نئے دھاگے کاآغاز کتنے مراسلوں کے بعد کرسکتاہوں مجھے قوانین میں یہ معلومات نظرنہیں آئی۔ اورامیج اٹیچمنٹ بھی دیگر وی بلیٹن فورم سے مختلف ہے اس کاطریقہ کاربھی بتلادیں
  14. زبیر مرزا

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے (مرزاغالب)
  15. زبیر مرزا

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    عش۔۔۔۔۔ق اُج۔۔۔۔۔رت طلب نہ تھا ورن۔۔۔۔۔ہ ہم تی۔۔۔۔۔رے در پ۔۔۔۔ہ نوک۔۔۔۔۔ری ک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رتے ( شاعرنامعلوم)
  16. زبیر مرزا

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    اے ہم نفسو صبر بڑی چیز ہے لیکن ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے (ناصرکاظمی)
  17. زبیر مرزا

    آج کا شعر - 5

    دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیض ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی (فیض احمد فیض)
  18. زبیر مرزا

    " عشق " پر اشعار

    وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھی اس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا (عبید اللّہ علیم)
  19. زبیر مرزا

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    دربدر پھرتے رہے سوختہ ساماں تیرے ہم مہاجر تھے کہ انصار میسر آتے؟ (شاعرنامعلوم)
Top