نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاہاہا۔ شاید کچھ کچھ جاسوسی ناولوں کا ہی چکر ہو :cool:۔ ویسے سوشل میڈیا کے ابتدائی دور میں کچھ تلخ و ناگفتنی تجربات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے مضمرات کو دیکھتے ہوئے کچھ احتیاط کرنے کی ٹھانی۔ ویسے اِتنے بھی پراسرار نہ ہیں بھئی۔ اب کے سیالکوٹ کا چکر لگا تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے، شکر، چائے۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جی بالکل۔ وہ تو کراچی کی سب سے مشہورِ عام جگہ ہے۔
  4. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    موڈریٹر تھے جناب، بلکہ شاید اب بھی ہیں۔ فورم کی لوڈشیڈنگ ہوتی رہتی تھی نامعلوم مسائل کی بنا پہ۔ ایکبار تو ڈیڑھ دو سال کا بریک ڈاؤن رہا۔ پھر اس کو عارضی تنفس فراہم کیا کسی نے۔ لیکن بس آکسیجن کے سہارے ہی زندہ ہے شاید۔ اور بند ہوتے رہنے کی وجوہات ہمارے علم میں نہیں آئیں کبھی بھی۔ لیکن اندازہ ہے کہ...
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس جملے میں "اب" کا استعمال ہمیں بے کل کئے دے رہا ہے۔ کروٹیں بدلتے ہیں، مگر چین نہ پاتے ہیں۔ کہہ دیجئے کہ یہ "اب" بطورِ کلمہ نہیں، بلکہ بطورِ مہمل مستعمل ہوا ہے۔
  6. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پنجاب کے تو زیادہ تر شہروں کی کسی نہ کسی چکر میں زیارت کا موقع مل چکا ہے۔ کراچی بہت دفعہ جانا ہوا۔ اس کے علاوہ بہاولپور میں رشتہ دار ہیں تو وہاں بھی کافی دفعہ جانا ہوا۔ وہاں دراوڑ فورٹ، صادق گڑھ پیلس، لال سوہانڑا پارک وغیرہ کی زیارت بھی کر چکے۔ کارخانو مارکیٹ سے شاپنگ کے چکر میں پشاور کے بھی...
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شاید ہم بھی دیوجانس کلبی ہی بننا چاہتے۔ اس کا جواب کچھ تفصیل کا متقاضی ہے۔ انشاء اللہ بعد میں لیپ ٹاپ سے عرض کروں گا۔ یہ تو موج ہو جائے جناب۔ اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں وغیرہ بہت سی کتب پڑھیں گے اور بہت سی فلمیں بھی۔ اِن سومنیا کہنے کو تو دل نہیں مانتا۔ بس کالج کے دور سے عادت سی ہو گئی ہے۔...
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا خیال ہے، اس سے آدھے پیسوں میں محفل والے نہ bid دے دیں؟
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    عبداللہ بھائی سے ایک دوسرے فورم (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ٹوں ڈاٹ کام) پہ شناسائی ہوئی۔ دس سال سے زائد تو ہو ہی گئے ہوں گے۔ بے تکلف دوستی کی وجہ کچھ تو مشترکہ دلچسپیاں تھیں، کرکٹ وغیرہ۔ اور ابتدا میں کافی حد تک نظریات کا تصادم بھی ہوا کرتا تھا، جس کی وجہ سے کافی بات چیت بڑھی۔ پھر کچھ انہوں نے اپنے...
  10. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ٹی20 میں کالی آندھی ہنوز سپر پاور است۔
  11. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آٹھ وکٹیں گر چکیں۔ اب بس رسمی کاروائی باقی لگتی ہے۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    وعلیکم السلام جناب۔ لیجئے جوابات بھی حاضر ہیں میرا خیال ہے کہ کافی بہتر ہی لگتا ہے۔ ویسے یہ سوال تو سیلیبریٹی ٹائپ شخصیات سے کرنا بنتا ہے، کہ آج جس مقام پہ ہیں تو کیسا لگتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ ہمارا کیا ہے جی۔ اِٹ پُٹیں تو الیکٹریکل انجینئر یا ڈاکٹر نکل آتا ہے۔ کوئی خاص نہیں۔ اس معاملے میں ہم...
  13. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آفریدی جی نے خود کو آؤٹ کر لیا۔
  14. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پریرا کے چھکے، پریرا ہی کے چوکے۔۔۔ اور آفریدی جی ٹک ٹک دیدم۔
  15. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    2010 میں جانا ہوا تھا، تو اس وقت شنگھائی ایکسپو چل رہی تھی، سو اس کی زیارت کا موقع ملا، جو ایک نادر تجربہ رہا۔ اس کے علاوہ بیجنگ میں دیوارِ چین، شہرِ ممنوعہ، تیان مین سکوائر، سمر پیلس وغیرہ وغیرہ۔
  16. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پرمپرا تو ضرور برقرار رکھنا چاہیں گے، کہ یہی تو کل اثاثہ ہے۔
  17. یاز

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    صدر کا دستخط نہ کرنا خبر ہوتا شاید۔
  18. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    اور آتے ہی واپس جائیں گے۔
  19. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    شاید اب صاحبزادہ جی آئیں گے۔
Top