نتائج تلاش

  1. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    رن ریٹ پی ایس ایل والا چل رہا ہے۔
  2. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    مبارک است۔
  3. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    سرینا ولیمز شاید قائم علی شاہ کے بچپن سے ٹینس کھیلے جا رہی ہے۔
  4. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    سکور ایسے ہے جیسے فٹ بال میچ کا سکور دکھایا جا رہا ہے۔
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہمہ وقت اسی کا ہی تو سوچتے ہیں جناب۔ شوقِ آوارگی کہیں کا نہیں چھوڑتا۔
  6. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    محفل کی چند باتیں اس کو دوسرے عمومی فورمز سے ممتاز بناتی ہیں۔ ایک تو اس کے ممبران کے مزاج اور موضوعاتِ گفتگو کا تنوع ہے، دوسرے اس کا ہم پلہ ریٹنگ سسٹم بھی شاید ہی کہیں اور ہو۔ اردو سے متعلقہ بہت سے امور پہ اس فورم کی سنجیدہ کاوشیں بھی قابلِ ستائش ہیں۔ اردو محفل کے ممبران کو وہی نصیحت کرنا چاہوں...
  7. یاز

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    اتنا تو صاحبزادہ جی تنِ تنہا بنا لیں گے۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا میاں نواز شریف پی ٹی آئی میں شامل کر لئے گئے تھے غلطی سے؟ "سزایافتہ مجرم" تو وہی ہیں آجکل.
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جی بالکل۔ ہندی فلمیں اور گانے کافی پسند ہیں۔ ہندی فلموں میں آرٹ فلمیں ہی زیادہ پسند ہیں۔ چند پسندیدہ فلمیں یہ رہیں ماچس، پنجر، دھوپ، ہیر رانجھا (راجکمار والی). انڈین اور پاکستانی فلم انڈسٹری کا تقابل نیست ممکن۔ مذہبی زیادہ نہیں۔ اس بابت مطالعہ بھی زیادہ نہیں ہے۔ اور مذہب کے مکمل ضابطہ حیات ہونے...
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس کی واحد خاصیت اس سے جڑی ہماری یادیں ہی تھیں۔ زیادہ تر تصاویر کی یہی خاصیت ہمیں سب سے اہم لگتی ہے۔ گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا (ندا فاضلی) ان تین میں سے تو یقیناً ندا فاضلی۔ ندا صاحب کی وفات کے بعد ان کی یاد میں ہم نے ان کے گیتوں پہ ایک لڑی بھی شروع...
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    سچ کہوں تو بچپن میں کوئی خاص ایم نہیں تھا۔ جیسے بچوں کو پائلٹ، ڈاکٹر بننے کا یا آرمی، ایئرفورس میں جانے کا شوق ہوتا ہے، ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ نصیحتیں یا مفید باتیں تو ابھی تک ملتی رہتی ہیں اور ان کو پلے (یا پلو) سے بھی باندھ لیتے ہیں۔ بہت پہلے ایک ٹیچر کی کہی بات ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ "اگر آپ...
  12. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    آپکی!
  13. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یا شاید "سپلائی" نہیں پہنچی تھی بروقت۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہوتا ہے ویژن۔۔ وغیرہ
  16. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چنگا پھڑیا جے۔
  17. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اچھا میں سمجھا شاید وزن پورا کر کے گرہ لگائی جاتی ہے۔
  18. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاہاہا۔ انٹرنیٹ پر تقریباَ ہر کوئی ہی اپنی شناخت بناتا ہے یا بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ تاہم اس کا جاسوسی ناولوں سے کیا علاقہ جی! نیا کردار، نئی زندگی، نئی شناخت۔۔۔۔ خوب است۔ تاہم ایسا تو نہیں ہے۔ حقیقی زندگی میں بھی تقریباً ایسے ہی ہیں ہم۔ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں۔ ایک طویل پسِ منظر کی کہانی...
  19. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شاید ہم نے پہلے بھی کسی جگہ کچھ ایسی ہی بات کہی تھی کہ عام دنیا کی نسبت فورم ایک مجازی دنیا ہے۔ سو مجازی دنیا کو مجازی دنیا ہی رہنے دینا اس کا حسن ہے۔ اس میں تمام عناصر حقیقی دنیا کے لانے کی کوشش کی جاتی تو جتنا سفر اس فورم نے طے کر لیا ہے، اور جس خوش اسلوبی و ہمواری سے طے کر لیا ہے، شاید ویسے...
  20. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت شکریہ مرزا صاحبہ۔ بندہ مشکور و ممنون است وغیرہ
Top