ہینڈز اَپ جی۔ بعد میں عروض کی مدد سے ضرور جواب دوں گا انشاءاللہ۔
زیادہ تر خواب تو پورے ہونے محال ہی دکھائی دیتے ہیں، جبھی تو وہ خواب کہلاتے ہیں۔ تاہم ہمارا یہ ماننا ہے کہ ہر وہ خواب جو دیکھا جا سکتا ہے، وہ پورا بھی کیا جا سکتا ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ بندہ خواب بھی ذرا حساب کے ہی دیکھے :D۔
ایسے...
فیملی ممبر میں سبھی ہیں۔ والد، والدہ، بھائی، بہنیں، بیوی، بچے
بھائی ایک ہے، بہنیں تین، بیوی ایک، بچے دو۔
اور زیادہ قریب بیوی بچوں سے ہی
نشہ ہو جانے کی وجہ شاید کچھ ایسی خاص نہیں ہے۔ بس مجھے بہت عرصے سے کافی کم سونے کی عادت سی ہے تو اس لحاظ سے ہم جیسوں کے لئے انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا کافی...
ڈیفی نیشن۔۔ بولے تو تین لفظوں والی؟
بس اتنا ہی کہ
آوارہ فکری، آوارہ فقری اور آوارہ مزاجی۔
عام زندگی میں نسبتاً کم بولتا ہوں شاید، اور عموماً پنجابی بولتا ہوں۔
زیادہ تر تو اصل نام سے ہی پکارتے رہے ہیں۔ بہت ہی بچپن میں "کاکا" کہتے تھے۔ کالج یونیورسٹی کے زمانے میں کچھ دوستوں میں "شاہ جی" کے نام...
مابدولت کو یہ ملحوظِ خاطر رکھنا چاہئے کہ وطنِ عزیز کی ایئرلائن کا نام اس فہرست میں تبھی نمودار ہو سکتا تھا، اگر سستی کے سینِ اول پہ پیش درپیش ہو جائے۔
مزاق برطرف، شنید ہے کہ پی آئی اے دنیا کی گراں ترین ایئرلائنز میں سے ایک ہے۔