نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پانچواں بھی گیا۔ اور ہاں کاٹا بھی لاحق است۔
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    باقی سے فرق تو یقیناً ہے۔ صلاح الدین ایوبی کی بابت مسلم اور غیرمسلم مؤرخین نے اچھا ہی لکھا ہے۔ تاہم ایسا نہیں ہے کہ ان کے نیگیٹیوز نہیں تھے۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    انشاءاللہ۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اطمینان اس بات کا ہے کہ گورا ہمیں سیریز ہرا نہیں سکتا اب۔
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    سچ کہیں تو ہم انسانوں سے بہت جلد اور بہت زیادہ متاثر ہو جانے والے لوگوں میں سے ہیں۔ زیادہ تر انسانوں میں کوئی نہ کوئی وصف ایسا ضرور ہوتا ہے جو ہمیں متاثرکن لگتا ہے۔ اپنے دوستوں میں سے ہی کئی ہیں جن سے ہم بہت متاثر ہیں۔ بہت سے محفلین سے بھی۔ لیکن شاید یہ سوال مشاہیر کے تناظر میں کیا گیا تھا تو اس...
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چوتھا بھی گیا۔ اسد شفیق بھی آؤٹ۔ 62 پہ 4۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    تیسرا بھی گیا۔ حارث سہیل آؤٹ۔
  8. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مکالمے میں بتائیں گے ضرور۔
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    گنج ہائے گراں مایہ کیا کئے، وغیرہ بھی۔
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ارے فکر نہ کیجئے بھائی۔ ہم جب بھی اٹک جانے کا قصد کرتے ہیں تو اٹک ہی جاتے ہیں۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جیسے تیسے پہلا گھنٹہ گزار ہی لیا ہے شاہینوں نے۔ دو سے زیادہ وکٹیں نہ گرنے دینا بھی کامیابی ہی کہلائی جانی چاہئے۔
  12. یاز

    آج کی تصویر

    ویسے بھی قول ہی اتنا شاندار ہے کہ زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہے۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    واہ واہ جناب۔ کیا نقشہ کھینچا ہے۔
  14. یاز

    آج کی تصویر

    یہ سال دو سال پہلے کا قول یا اعلامیہ ہے نظریاتی کونسل کا۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی۔ دس بارہ گھنٹے تک مراسلہ تدوین کرنے جی سہولت اسی لئے تو ہے۔
Top