نتائج تلاش

  1. یاز

    کالا باغ ڈیم

    سوشل میڈیا کے شاہینوں کا خیالِ خام ہے کہ چند پوسٹں ادھر ادھر کرنے یا کی بورڈ کوٹنے سے ڈیم بن جائے گا۔ یہ صرف "حلوہ پکاؤ" مہم کا حصہ لگتا ہے۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر تو "نیم حلیم خطرۂ جاں" ٹھہری۔
  3. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    سونامی خرابات میں کھو گئی وغیرہ
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کے کھیل کا اختتام۔ انگلینڈ 106 پہ 2 آؤٹ۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کک جی فقہ فورٹیہ میں داخل ہوتے ہوئے۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بہت نزدیک آ گیا ہے جی ورلڈ کپ۔
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بقول آتش ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: فروٹ چاٹ دہی بھلے سموسے روح افزا چکن پلاؤ مٹن سالن پالک چکن تکہ نان کھیر
  9. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    بقول چوہدری صاحب ڈاولینس لیا تو بات بنی۔
  10. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    ویسے جواب میں نون لیگ کو بھی کچھ نام تجویز کرنے چاہییں جو برابر کی چوٹ ہوں۔ جیسے آغا وقار ساحر لودھی عمر اکمل
  11. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    ہارون رشید کی بجائے ڈائریکٹ "عارف" کا نام ہی دے دیں۔
  12. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    اپنے کالموں میں سکاٹ لینڈ کی بنی مصنوعات کا ذکر بھی بکثرت کرتا ہے۔
  13. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    اللہ اکبر۔ یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسا ہے تو ہم کروڑپکا کا ڈومیسائل بنوانے پہ سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اب سارے تکیے سرھانے شاداب خان کے سر پہ۔
Top