اور میری طرف سے بھی سوال لالہ :)
آپ نے اتنی زندگی گزاری آپ اپنے مشاہدےسے زندگی کو کن لفظوں میں بیان کریں کریں گے ؟
آپ نے زندگی کیا کیا سیکھا ؟
زندگی کا سب سے انمول لمحہ ؟ جس میں آپ کو لگا ہو کہ
لمحوں میں گزرا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے ؟
اور کوئی ایسا لمحہ جسے یاد...