نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل سعود لالہ جیسی :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اے لو جی آپ کو بھی نہیں پتا تھا ؟ ہو ہائے مجھ سے پوچھ لیتے لالہ میں آپ کو بتا دیتی :tongue:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کہہ کے تو دیکھو بچُو ذرا میں نے اپنے تیڈی کو بھی بتا دنیا ہے :smug:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :tongue::tongue::tongue: پھر وہ میرے ساتھ انگریزی بولا کرے گا :heehee:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے پتا ہے ؟ کون بولا ؟ اور یہ ہنس کیوں رہے ہو بھلا ؟ سعود لالہ سے پوچھ لو نہیں تو چاچو سے پوچھ لو یہ میری ہی پک ہے :rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    اردو محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید سس :) امید ہے آپ کا آنا جانا لگا ہے گا :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ میری بچپن کی پک ہے :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت سارے دنوں بعد ۔ صبح صبح دل کی امیں اس کو کوچی کوچی کروں ہی ہی ہی ٹیڈی رونے لگ گیا کہتا جاؤ میں تم سے کچی ہوں تم تو میرے سے بات بھی نہیں کرتی ہو :( میں نے کہا ٹیڈی میرے پیپرز ہونے والے ہیں نا اس لئے مجھے پڑھنا ہوتا ہے ۔ جب پیپرز ختم ہو جائیں گے تو ہم خوب کھیلا کریں گے :dancing:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام پروفائل پک کو اوتار بولتے ہیں :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہائے اللہ جی چاچو کا پچھلا اوتار کتنا اچھا تھا :(
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹیڈی کے میرے والا فون یوز کر لیتا ہے نا ۔ اور ہم نے آج ٹیڈی کو کوچی کوچی بھی کیا تھا بچُو جی :)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تھکککککککک گیا ہوں چاچو آج بہت سارے کام کئے ہیں میں نے اور ایک لمحے کو بھی آرام کر کے نہیں دیکھا :(
  13. ناعمہ عزیز

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    متفق چاچو :) السلام علیکم سس اردو محفل میں آپ کو دل سے خوش آمدید :) جیسا کہ چاچو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب بھی کوئی فی میل یہاں آئیں ااور مجھے امید ہے آپ آتی جاتی رہیں گی :)
Top