السلام علیکم سب کو ۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیپرز کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ آج ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں مایوس ہرگز نہیں کریں گے ۔ دراصل آج صبح ہماری ٹیچر کا پیغام ہمیں موصول ہوا کہ ان کو ایز سون ایز پاسبل ایک ٹاپک پر ڈیبیٹ چاہئے ۔ اور میں ان کو...