لاہور میں جب میں نے ایک بابا سے کہا کہ میں صوفی بننا چاہتا ہوں. تو انہوں نے پوچھا کس لئے؟ میں نے کہا کہ "اس لئے کہ یہ مجھے پسند ہے"
آپ نے کہا مشکل کام ہے سوچ لو"
میں نے عرض کیا. " اب مشکل نہیں رہا کیوں کہ اس کی پرائمری اور مڈل پاس کر چکا ہوں. پاس انفاس نفی اثبات کا ورد کر لیتا ہوں. اسم ذات کے...